0
Friday 1 Mar 2024 21:49

کراچی میں غزہ پر بدترین اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کا غزہ فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کا غزہ فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی و امریکی ظلم و بربریت کیخلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کی جانب سے بعد نماز جمعہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد میں احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جس میں نمازیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور غزہ میں ہونے والے اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بھرپور صدائے احتجاج بلند کی۔ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی، سیکرٹری سیاسیات کراچی ڈویژن علامہ مبشر حسن، علامہ غلام عباس، مولانا زاہد ہاشمی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔ شرکائے احتجاج نے امریکا مردہ باد، اسرائیل نامنظور، لبیک یا حسینؑ و دیگر نعرے لگائے۔ احتجاجی مظاہرے کے آخر میں شرکاء نے امریکی و اسرائیلی جھنڈے بھی نذر آتش کئے۔
خبر کا کوڈ : 1119641
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش