0
Tuesday 5 Mar 2024 00:05

قطر میں جاری دفاعی نمائش میں ایران کے جدید ہتھیاروں کی رونمائی

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

  • جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

    جدید ایرانی ہتھیاروں کی قطر میں نمائش

اسلام ٹائمز۔ اِن دنوں قطر میں Dimex کے نام سے سمندری دفاعی صلاحیتوں کی نمائش منعقد ہے جس میں ایران کی وزارت دفاع نے بھی اپنے جدید ہتھیار اس نمائش کی زینت بنا رکھے ہیں۔ اس نمائش میں چھوٹے فاصلے تک مار کرنے والا دفاعی سسٹم 9D، ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل، میثاق ڈیفنس سسٹم، ائیر ڈیفنس سسٹم III خرداد اور انسانی ریڈار شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس نمائش میں ایران کی دیسی ساختہ مصاف، مشین گن اور 12.7mm گن شامل ہے۔ اسی سلسلے میں ایران کے وزیر دفاع جنرل "محمد رضا آشتیانی" اپنے سرکاری دورے پر قطر پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1120277
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش