0
Wednesday 6 Mar 2024 21:21

غزہ، جنگ کے سائے تلے ماہ رمضان کا استقبال

  • ماہ رمضان کے استقبال کی خاطر فلسطینی بچے اپنے خیموں میں لائٹس روشن کرتے ہوئے

    ماہ رمضان کے استقبال کی خاطر فلسطینی بچے اپنے خیموں میں لائٹس روشن کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ آپ جانتے ہیں کہ 7 اکتوبر کو آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھا دی۔ اس جارحیت کو پانچ ماہ مکمل ہو چکے ہیں۔ لیکن نہ تو بین الاقوامی اداروں اور نہ ہی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں میں کسی کے کان پر جوں رینگی کہ وہ اس جارحیت کو رکوائے۔ ان حملوں کے سبب غزہ میں محصور فلسطینیوں نے شمالی علاقے رفح میں پناہ لی تھی مگر وہ علاقہ بھی اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے محفوظ نہ رہ سکا۔ دوسری جانب ماہ رمضان بھی آنے والا ہے، آئیے دیکھیے کہ رفح میں واقع تل السطان کے بچے کیسے ماہ رمضان کا استقبال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1120745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش