0
Saturday 6 Apr 2024 18:38

کوہاٹ میں آئی ایس او کی آزادی قدس ریلی

  • کوہاٹ میں آئی ایس او کی آزادی قدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے بعد از نمازِ جمعہ میلاد چوک تا تحصیل گیٹ کوہاٹ تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم، بینرز، پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جبکہ جگہ جگہ اسرائیلی اور امریکی پرچم سٹرک پر بچھائے گئے تھے، جن کو شرکاء ریلی اپنے پیروں تلے روند کر امریکہ و اسرائیل کیساتھ اظہار برائت کرتے رہے۔ ریلی کے شرکاء امریکہ اور اسرائیل کیخلاف جبکہ حماس، حزب اللہ اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے تھے۔ ریلی کے شرکاء سے علامہ ہاشم رضا، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ بشیر جمارانی، علامہ حمید حسین امامی، علامہ صابر رجائی اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1127207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش