0
Saturday 6 Apr 2024 18:52

یوم القدس کے موقع پر خوشاب میں ریلی

  • یوم القدس کے موقع پر خوشاب میں ریلی نکالی گئی

    یوم القدس کے موقع پر خوشاب میں ریلی نکالی گئی

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر خوشاب میں مرکزی جامع مسجد حسینیہ جوھرآباد سے عظیم الشان ریلی زیر قیادت علامہ سید محمد تقی نقوی، ممبر ڈسڑکٹ امن کمیٹی حاجی دلدار حسین بلوچ نکالی گئی۔ ریلی جہاز چوک پر پہنچ کر احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کرگئی۔ ریلی میں بچوں اور خواتین سمیت ہرمکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء مظلوم فلسطینوں کی حمایت اور غاصب اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے رہے۔ ضلع خوشاب میں فلسطینوں کی حمایت میں سب سے بڑی اور منظم ریلی میں خطاب کرتے ہوئے علامہ تقی نقوی نے کہا کہ ہم شیعان حیدر کرارؑ جوھرآباد مظلوم فلسطینوں کی مکمل حمایت کا اعلان اور غاصب اسرائیل سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1127209
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش