0
Tuesday 22 Apr 2014 15:52

مرکزی دھرنا (1)

  • گلگت، گھڑی باغ کے مقام پر عوامی ایکشن کمیٹی کا دھرنا، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

    گلگت، گھڑی باغ کے مقام پر عوامی ایکشن کمیٹی کا دھرنا، قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ 9 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کیلئے 22 اپریل کی دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوا چاہتی ہے آج صبح سے ہی گلگت شہر کے مرکزی مقام گھڑی باغ میں گذشتہ پانچ روز سے جاری مرکزی احتجاجی دھرنے میں دیگر اضلاع سے لانگ مارچ کیلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور بڑی تعداد میں عوام الناس دھرنے میں شریک ہے۔ دوسری جانب گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں بھی مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے جبکہ مجلس وحدت مسلمین نے عوامی ایکشن کمیٹی سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی کیمپ بھی لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 375408
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش