0
Friday 21 Nov 2014 22:28

تصویری نمائش

  • فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں لگائی گئی تصویری نمائش

    فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں لگائی گئی تصویری نمائش

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فانڈیشن پاکستان کے زیراہتمام مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام "تحریک تکمیل پاکستان" میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی اسرائیلی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے، تصویری نمائش کا آغاز اکیس دسمبر سے کیا گیا ہے، تصویری نمائش میں فلسطین کے عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی انسانیت سوز مظالم پر مبنی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام "تحریک تکمیل پاکستان" میں شریک سینکڑوں شرکاء نے فلسطین فانڈیشن پاکستان کے تحت لگائی گئی تصویری نمائش کا معائنہ کیا اور فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی سفاکانہ مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے عوام مظلوم فلسطینیوں کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں اور مظلوم فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے تحت لاہور مینار پاکستان پر لگائی گئی تصویری نمائش میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کا اسٹال بھی لگایا گیا ہے، جہاں تاریخ فلسطین پر مبنی بچوں کے لئے فلسطینی کارٹون کی سی ڈیز اور ماہنامہ وائس آف فلسطین کے علاوہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے ہینڈ بلز بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 420731
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش