0
Saturday 21 Jul 2018 19:14

گلگت، 570 پولیس ریکروٹس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ

  • گلگت میں پولیس ٹریننگ کالج سکوار میں 570 پولیس ریکروٹس کی تربیت مکمل ہونے پر پاسنگ آﺅٹ پریڈ

    گلگت میں پولیس ٹریننگ کالج سکوار میں 570 پولیس ریکروٹس کی تربیت مکمل ہونے پر پاسنگ آﺅٹ پریڈ

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں پولیس ٹریننگ کالج سکوار میں 570 پولیس ریکروٹس کی تربیت مکمل ہونے پر پاسنگ آﺅٹ پریڈ منعقد ہوئی، پاس آﺅٹ ہونے والے ریکروٹس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا، تقریب میں کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل ثاقب محمود ملک، وزیراعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن، آئی جی پولیس ثناءاللہ عباسی سمیت عسکری، سول و انتظامی افسران سمیت خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں دوران تربیت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔ پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا کہ پولیس فورس کے خصوصی دستوں کی جدید تربیت میں کمانڈر ایف سی این اے اور افواج پاکستان کا تعاون حاصل رہا ہے، جس پر کمانڈر ایف سی این اے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ امن و امان کے حوالے سے پولیس فورس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ وزیراعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس کی کوششوں کی وجہ سے مفروروں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے، ایپکس میں کئے گئے فیصلوں پر پولیس نے من و عن عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ گلگت بلتستان پولیس کی کارکردگی دیگر صوبوں کی پولیس سے بہتر ہے۔ آئی جی پی گلگت بلتستان ثناءاللہ عباسی نے کہا کہ پولیس فورس کو درکار وسائل فراہم کئے گئے ہیں، جو امن و امان کی بحالی میں معاون ثابت ہوا ہے۔ آئی جی پی گلگت بلتستان ثناءاللہ عباسی نے کہا کہ جغرافیائی اعتبار سے گلگت بلتستان انتہائی اہم صوبہ ہے۔ پولیس کو جدید تربیت کے لئے پاک آرمی اور انٹیلی جنس اداروں کا خصوصی تعاون رہا ہے۔ آج کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں 570 جوان اور افسران اپنی تربیت مکمل کرکے فیلڈ میں جائیں گے، ہم امید رکھتے ہیں کہ یہ افسران اور جوان اپنی تربیت سے بھرپور استفادہ حاصل کرتے ہوئے امن و امان اور جرائم پر قابو پانے میں اپنا فعال کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 739333
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش