0
Tuesday 23 Sep 2014 12:06

راولپنڈی، جھلس کر شہید ہونیوالے خادم امام بارگاہ شہیدان کربلا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

راولپنڈی، جھلس کر شہید ہونیوالے خادم امام بارگاہ شہیدان کربلا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ شہیدان کربلا، ٹائراں والی بازار میں آتشزدگی کے سانحہ میں جھلس کو جاں بحق ہونے والے خادم میر افضل کو دربار عالیہ لطف علی شاہ کاظمی چوہڑ پڑتال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔  علامہ سید مطلوب حسین تقی کی اقتداء میں دربار سخی شاہ پیارا میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں علماء کرام، مذہبی و سیاسی شخصیات اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر سید محسن علی ہمدانی نے ملوث افراد کی فوری گرفتار کا مطالبہ کیا جبکہ تھانہ گنج منڈی میں سانحہ کی ایف آر بھی درج کرا دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 411177
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش