0
Friday 29 Mar 2024 22:01

سید علی رضوی کا یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں یکجہتی مظلومین فلسطین و غزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی نے کہا کہ اگر گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی زمینوں کی حفاظت نہ کی تو جی بی کا حشر فلسطین اور غزہ سے بھی زیادہ خطرناک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ بیدار ہو جائیں۔ رمضان بیداری کا مہینہ ہے۔ اس ماہ میں شب بیداری کے ذریعے اپنی روحوں کو بیدار کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1125625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش