0
Saturday 26 Jul 2014 15:00

ملبورن سٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بہت بڑی ریلی کا انعقاد

ملبورن سٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بہت بڑی ریلی کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں شیعہ سنی سمیت تمام مسلم کمیونٹی مل کر فلسطینی مظلوموں کے حق میں بہت بڑی ریلی نکالی۔ اس ریلی میں پاکستان اور شیعہ علماء کی نمائندگی علامہ اشفاق وحیدی نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں ظلم کو بند کیا جائے اور او آئی سی غزہ میں جاری ظلم و بربریت رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 401616
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش