0
Friday 19 Apr 2024 13:39

سینئر صحافی و اینکر پرسن ہرمیت سنگھ کا ایران کے جوابی حملے پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںہرمیت سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ صحافی ہیں، جو پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا میں بطور اینکر پرسن کام کر رہے ہیں، ہرمیت سنگھ پبلک نیوز میں صبح کے پروگرام کو ہوسٹ کرتے ہیں، بنیادی تعلق پشاور سے ہے، اردو کے ساتھ پشتو بھی روانی سے بول لیتے ہیں۔ عالمی صورتحال پر خصوصی نظر رکھتے ہیں، فلسطین کے ایشو پر کھل کر بولتے ہیں۔ ہرمیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ایران نے جوابی کارروائی کرکے اسرائیل کو پیغام دے دیا ہے کہ اب اسے اپنے عمل کی سزا بھگتنی ہوگی، اسرائیل بدمعاشی کرتا ہے، کسی عالمی قانون کا کوئی لحاظ نہیں کرتا۔ ہرمیت سنگھ سے سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1129689
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش