0
Sunday 23 Nov 2014 23:06

تحریک جعفریہ وفد

  • لاہور، تحریک جعفریہ پاکستان کے رہنماؤں کی جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں شرکت

    لاہور، تحریک جعفریہ پاکستان کے رہنماؤں کی جماعت اسلامی کے اجتماع عام میں شرکت

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والے جماعت اسلامی کے اجتماع میں تحریک جعفریہ پاکستان کے وفد نے بھی شرکت کی۔ علامہ رمضان توقیر صدر خیبر پختونخوا، علامہ حافظ کاظم رضا نقوی سینیئر نائب صدر پنجاب، علی عمران علوی سیکرٹری اطلاعات تحریک جعفریہ پنجاب اور امام خمینی (رہ) ٹرسٹ کے چیئرمین علامہ افتخار حسین نقوی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک جعفریہ پنجاب کے سینیئر نائب صدر علامہ حافظ کاظم رضا نقوی نے کہا کہ پاکستان اس وقت شدید سیاسی بحران سے گزر رہا ہے جبکہ بھارت کی ہماری سرحدوں پر گولہ باری جاری ہے، ہماری مغربی سرحد بھی دہشت گردوں سے محفوظ نہیں، ایسی صورت حال میں قوم کے اتحاد کی اشد ترین ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 421079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش