0
Tuesday 9 Aug 2022 23:25

کوئٹہ، یوم شہادت سیدالشہداء (ع) کا جلوس

اسلام ٹائمز۔ یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس کوئٹہ کے علاقہ علمدار روڈ کے مسجد و امامبارگاہ نچاری سے برآمد ہوا۔ جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا میزان چوک تک پہنچا۔ جلوس میں عزاداروں نے ماتمداری اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے سیدہ دو جہاں (س) اور انکے فرزند کو پرسہ دیا۔ عزاداروں نے شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا تذکرہ کرتے ہوئے انکی یاد تازہ کی۔ مرکزی اسٹیج سے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر حاجی محمد جواد رفیعی اور علامہ محمد موسیٰ حسینی نے خطاب کیا، جبکہ مرکزی نماز باجماعت کی امامت علامہ محمد کاظم بہجتی نے کی۔ مرکزی جلوس کے راستہ میں عزاداروں کیلئے سبیلوں، نذر و نیاز، فری میڈیکل کیمپس اور دیگر سہولیات کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1008367
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش