4
1
Tuesday 29 Nov 2022 19:35

کراچی، "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد

  • عزاخانہ قتیل العبرات کراچی میں میلاد باسعادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے

    عزاخانہ قتیل العبرات کراچی میں میلاد باسعادت حضرت زینب (س) کی مناسبت سے "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے پروگرام

اسلام ٹائمز۔ عزاخانہ قتیل العبرات کراچی میں میلاد باسعادت جناب حضرت زینب (س) کے سلسلے میں ایک پروگرام "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں چھوٹے بچوں نے ڈرائنگ اور نقاشی کی اور 11 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا۔ اس پروگرام کی آرگنائزر سیدہ نصرت نقوی صاحبہ کے مطابق یہ پروگرام لائیو نشر کیا گیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے مبارکباد کے بعد تمام نیوز چینلز جو ان پروگرامز کو نشر کرنے میں تعاون کرتے ہیں، ان کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا امریکہ یہ مت سمجھے کہ وہ اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے ایران کے خلاف ایذا رسانیاں جاری رکھنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ خاتون کا پردہ اس کی بقاء کی ضمانت یے اور ان کے کسی کام میں حائل نہیں۔ خاتون پردے کی حدود میں رہتے ہوئے تمام کام کرسکتی ہیں۔

اس پروگرام میں جناب زینب (س) کے حوالے سے کوئز کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں تمام بچوں نے زور و شور سے حصہ لیا اور چھوٹی بچیوں نے ہاتھ میں بینرز زن، زندگی اور حجاب کیساتھ ویڈیو بھی بنوائی، جس میں چھوٹی چھوٹی بچیاں یہی نعرہ تکرار کر رہی تھیں۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں میں سرٹیفکیٹ، تحائف اور تبرک بانٹا گیا۔ اس پروگرام میں محترمہ حوریہ جعفری نے درس سے خطاب فرمایا اور کہا کہ یہ بچے ہمارا انقلابی سرمایہ ہیں اور ان کی تربیت ماووں کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں کردار زینبی اپنانے کی ضرورت ہے۔ اس پروگرام میں تقریری مقابلے میں حصہ لینے والی پوزیشن ہولڈرز محترمہ کائنات، محترمہ فدک اور محترمہ حانیہ نے خاص طور پہ شرکت کی۔ عزا خانہ قتیل العبرات کا اگلا پروگرام یکم جنوری 2023ء کو کراچی میں IRC امام بارگاہ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ رابطہ نمبر:
03340774291
03333830354   
خبر کا کوڈ : 1027552
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Farwa Batool
Pakistan
اللہ پاک بصدقہ شہزادی ثانئ زاہراء (س)، ان (س) کی آمد کے پرمسرت موقع پر ان بچیوں کی تمام تر کاوشوں کو اپنی بارگاہ پاک میں قبول فرمائیں، بہت بہترین پینٹنگز بنائی بچیوں نے۔ پروردگار ان کے نصیب بلند کرے اور ان کا صدقہ ہر مومن بہن بیٹی کو آقا زادی (س) کی کنیز بننا نصیب ہو، الہی آمین
Pakistan
اللہ آپ کو اور ترقی دے، آپکی کوشش قابل ستائش ہے۔
Pakistan
مولا اور ترقی دیں، آمین یا رب العالمین
صادق
United Kingdom
سلام وعلیکم.
‌من به وجود شما عزیزان مومن و مسلمان و شیعه مذهب برادران و خواهران گرامی در پاکستان هم افتخار میکنم.
چرا که شماها ستون دین اسلام هستید.
شماها سربازان واقعی حضرت زینب (س) هستید. و شماها سربازان سردار حاج قاسم سلیمانی در جبهه مقاومت اسلامی هستید.
موفق باشید ان‌شاءالله
ہماری پیشکش