0
Thursday 13 Oct 2011 22:35

ملتان میں فرقہ واریت کے خلاف شیعہ تنظیموں کا احتجاج

دہشتگردی اور فرقہ واریت کیخلاف ملتان میں مختلف شیعہ تنظیموں کا احتجاج
اسلام ٹائمز:جعفریہ رابطہ کونسل کی اپیل پر کچہری روڈ پر انجمن حسینیہ، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیزیشن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، وکلا اور عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج میں بھرپور شرکت کی، شیعہ رہنماوں کا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں جس طرح بے گناہ ہزارہ قبائل کا قتل عام کیا جا رہا ہے وہ کسی طور پر بھی قابل برداشت نہیں، بلوچستان کے حکمرانوں کی طرح پنجاب کی حکومت نے بھی دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ : 106066
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش