0
Monday 5 Jun 2023 00:48

پاراچنار میں امام خمینی کی 34ویں برسی

  • مدرسہ رہبر معظم پاراچنار میں امام خمینی کی 34ویں برسی

    مدرسہ رہبر معظم پاراچنار میں امام خمینی کی 34ویں برسی

اسلام ٹائمز۔ آج اتوار 4 جون کو تحریک حسینی پاکستان پاراچنار کے زیراہتمام امام خمینی کی 34ویں برسی نیز شہدائے مظلوم تری منگل ہائی سکول کی یاد میں ایک نہایت پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہداء کے خانوادوں سمیت عوام و خواص، اساتذہ اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز معروف قومی قاری سید ہدایت حسین کی شیرین آواز میں تلاوت کلام اللہ سے کرایا گیا۔ اجتماع سے ڈپٹی سیکرٹری انجمن حسینیہ مولانا منیر حسین جعفری، مولانا باقر علی حیدری، مولانا صداقت حسین، یو سی چیئرمین سید اخلاق حسین، مجلس علمائے اہلبیت کے صدر علامہ ڈاکٹر سید احمد حسینی کے علاوہ تحریک حسینی کے سپریم لیڈر استاد علامہ سید عابد الحسینی نے خصوصی خطاب کیا۔ مقررین نے امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام راحل نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری مظلوم انسانیت کے لئے ایک نمونہ تھے۔ انہوں نے انسانیت کو استعمار کی غلامی سے آزادی کا درس دیا اور دنیا کو امریکہ اور دیگر طاقتوں کے علاوہ جابر اور غاصب اسرائیل کے خلاف کھلم کھلا بولنے کی جرات عطا کی۔
خبر کا کوڈ : 1061982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش