مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
مسجد جمکران میں برفباری
اسلام ٹائمز۔ آج صبح سے ہی جہاں ایران کے مختلف شہروں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے وہیں ایران کے روحانی شہر قم المقدس کے در و دیوار برف کی وجہ سے سفید ہو چکے ہیں۔ قم المقدس میں مسجد جمکران نے بھی برف کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔ مسجد جمکران کے یہ مناظر قابل دید ہیں۔