متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 23دسمبر کوملتان میں ہونیوالے دفاع پاکستان جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، پورے ملتان کو متحدہ کے پرچموں سے سجایا گیا ہے اور ملتان کی تمام بڑی شاہراہوں کو الطاف حسین کی قد آور تصاویر، پورٹریٹ اور سائن بورڈز سے سجایا گیا ہے،
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنمائوں نے ملتان میں ڈیرے لگا رکھے ہیں اور جنوبی پنجاب میں متحدہ کے رہنماء بلا تفریق علمائ،سول سوسائٹی اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کر رہیں، ایم کیو ایم ملتان کے کوارڈینیٹر اعجاز جنجوعہ نے بتا یا کہ دفاع پاکستان جلسے میں لاکھوں افراد شریک ہوں گے۔