0
Wednesday 18 Apr 2012 14:03

علماء کانفرنس شخصیات

  • علامہ عارف حسین واحدی

    علامہ عارف حسین واحدی

  • علامہ اسد رضا بخاری

    علامہ اسد رضا بخاری

  • علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

    علامہ حافظ ریاض حسین نجفی

  • علامہ سید افتخار حسین نقوی

    علامہ سید افتخار حسین نقوی

  • علامہ سید ناظر نقوی

    علامہ سید ناظر نقوی

  • علامہ رمضان توقیر

    علامہ رمضان توقیر

  • آیت اللہ شیخ محسن نجفی

    آیت اللہ شیخ محسن نجفی

  • علامہ ظفر شہانی

    علامہ ظفر شہانی

  • علامہ سید عباس رضوی

    علامہ سید عباس رضوی

  • علامہ شاہد مہدی نجفی

    علامہ شاہد مہدی نجفی

اسلام ٹائمز: علماء کانفرنس میں ملک بھر سے آئے جید علماء نے ملک میں جاری دہشتگردی، شیعہ نسل کشی اور بدامنی کیخلاف اظہار خیال کیا۔ علماء کرام کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومتی رٹ کہیں پر دکھائی نہیں دیتی، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بنانے والوں پر زمنین تنگ کر دی گئی ہے لیکن کسی دہشتگرد کو آج تک تختہ دار پر نہیں لٹکایا گیا جو کہ ایک المیہ ہے۔

خبر کا کوڈ : 154403
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش