0
Tuesday 22 May 2012 10:39

ملی یکجہتی کونسل

  • پاکستانی دینی جماعتوں نے ملی یکجہتی کونسل کی بحالی کا اعلان کر دیا

    پاکستانی دینی جماعتوں نے ملی یکجہتی کونسل کی بحالی کا اعلان کر دیا

  • قاضی حسین احمد تنظیمی ڈھانچہ کیلئے کمیٹی کے سربراہ مقرر

    قاضی حسین احمد تنظیمی ڈھانچہ کیلئے کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کے احیاء کا اعلان پیر کو یہاں ایک مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام اتحاد امت و اسلامی یکجہتی کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ میں کیا گیا۔ کانفرنس میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دینے والے جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کانفرنس میں اعلامیہ پڑھ کر سنایا، جبکہ قاضی حسین احمد نے بحال ہونے والی ملی یکجہتی کونسل کے اغراض و مقاصد بیان کئے، جس کے بعد شرکاء کانفرنس نے قاضی حسین احمد کو تنظیمی کمیٹی کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی۔ کانفرنس کا اعلامیہ شرکاء کانفرنس کی نمائندہ آٹھ رکنی کمیٹی نے متفقہ طور پر تیار کیا۔

اعلامئے پر جے یو آئی کے حافظ حسین احمد، جماعت اسلامی کے پروفیسر محمد ابراہیم، پیر عبدالشکور نقشبندی، صاحبزادہ محمودالحسن نقشبندی، محمد یحییٰ مجاہد، صاحبزادہ سلطان احمد، محمد خان لغاری اور ثاقب اکبر کے دستخط ہیں۔ لیاقت بلوچ کے اعلامیہ پڑھنے پر تمام شرکاء کانفرنس نے اعلامئے کی تائید و منظوری دی۔ کانفرنس میں سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد اور موجودہ امیر سید منور حسن سمیت علامہ ساجد نقوی، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عاکف سعید، مولانا ملک عبدالرؤف، لیاقت بلوچ، قاری حنیف جالندھری، حافظ حسین احمد، ایم ڈبلیو ایم کے علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طیب طاہری، مولانا عبدالمالک، علامہ ابتسام الٰہی ظہیر، ابو شریف، ڈاکٹر رحیق عباسی، صاحبزادہ سلطان احمد، پیر ہارون گیلانی، عبدالغفار روپڑی، سراج الحق، پروفیسر ابراہیم، قاضی نیاز حسین نقوی، محمد خان لغاری، پیر محفوظ مشہدی، مولانا نذیر احمد فاروقی، مولانا عامر صدیقی، مولانا عنایت اللہ، عبدالرشید ترابی، مولانا مظہر بخاری، عین غین قراروی، مولانا عبدالسمیع، ڈاکٹر عابد رؤف اورکزئی اور ثاقب اکبر نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
خبر کا کوڈ : 164200
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش