0
Saturday 18 Aug 2012 03:57

لاہور ریلی

  • شیعہ علماء کونسل ضلع لاہور اور جے ایس او کے اہتمام القدس ریلی

    شیعہ علماء کونسل ضلع لاہور اور جے ایس او کے اہتمام القدس ریلی

اسلام ٹائمز:لاہور میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام یوم القدس کی ریلی نکالی گئی جو لاہور پریس کلب سے شروع ہوکر پے آئی اے افس پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی۔ ریلی کی قیادت علامہ افضل حیدری اور حافظ کاظم رضا نے کی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے لاہور میں شیعہ علماء کونسل کی طرف سے نکالی جانے والی ریلی باہمی مشاورت کے بعد منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ شیعہ علماء کونسل مرکزی ریلی اسلام پورہ تا کربلا گامے شاہ میں تمام ملی تنظیموں کے ساتھ شریک ہو گی۔
خبر کا کوڈ : 188386
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش