0
Sunday 30 Sep 2012 22:34

جماعۃالدعوۃ

  • جماعۃالدعوۃ شعبہ استاتذہ کی طرف سے نکالی گئی ریلی کے مناظر

    جماعۃالدعوۃ شعبہ استاتذہ کی طرف سے نکالی گئی ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ جماعۃالدعوۃ شعبہ اساتذہ کی طرف سے توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف چوک نیلا گنبد سے مسجد شہداء مال روڈ تک حرمت رسول (ص) مارچ کیا گیا جس میں سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں کے اساتذہ، پروفیسرز اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی۔ اس موقع پر اساتذہ کی جانب سے امریکہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز، کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر گستاخان رسول (ص) کا ایک علاج الجہاد الجہاد، رسل پیغمبر کے داعی، گستاخان انبیاء کی شامت آئی، رسل پیغمبر، خیرالانام (ص) توہین کنندہ کا موت انجام اور محمد (ص) عربی کی نرالی شان تن من اور دھن قربان جیسی تحریریں درج تھیں۔
خبر کا کوڈ : 199871
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش