0
Friday 28 Sep 2012 21:37

کالعدم جماعت

  • ایبٹ آباد، کالعدم جماعت کی لبیک یامحمد مصطفی (ص) مارچ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش

    ایبٹ آباد، کالعدم جماعت کی لبیک یامحمد مصطفی (ص) مارچ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور مدرسہ رسول اعظم (ص) کے تحت بعد از نماز جمعہ مرکزی امامبارگاہ ایبٹ آباد سے پریس کلب تک لبیک یامحمد مصطفی مارچ کیا گیا۔ جسے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے سپوتاژ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت نے سوچی سمجھی سازش کے تحت آئی ایس او کے لبیک یامحمد مصطفی مارچ کو ناکام کرنے کی کوشش کی۔ جس روٹ اور وقت کا انتخاب امامیہ ریلی کے شرکاء نے کیا تھا اسی روٹ اور عین اسی وقت پر کالعدم جماعت کے چند غنڈے سپاہ صحابہ کے پرچم ہاتھوں میں لئے شیعہ کافر شیعہ کافر کے نعرے لگاتے ہوئے امامیہ ریلی کے روبرو آگئے۔ اس موقع پر علماء کرام نے معاملہ فہمی اور فراست کا ثبوت دیتے ہوئے کسی قسم کے ٹکرائو سے گریز کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت کے افراد جلائو گھیرائو کا پورا منصوبہ لے کر میدان میں اترے تھے تاکہ امامیہ ریلی کو موردالزام ٹھہرایا جا سکے جسے علماء کرام کی قیادت میں امامیہ نوجوانوں نے ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ : 199280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش