0
Tuesday 20 Nov 2012 00:48

تبلیغی اجتماع

  • رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع کا تین روزہ دوسرا اور آخری مرحلہ اختتام پذیر

    رائیونڈ لاہور میں تبلیغی اجتماع کا تین روزہ دوسرا اور آخری مرحلہ اختتام پذیر

اسلام ٹائمز۔ تبلیغی جماعت کے سہ روزہ اجتماع کا دوسرا مرحلہ مولانا زبیرالحسن کی دعا سے اختتام پذیر ہوا۔ تقریباً 7 لاکھ افراد نے اجتماع میں شرکت کی۔ دعا میں خواتین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی، کسی اہم حکومتی شخصیت نے دعا میں شرکت نہ کی، 47 جوڑے رشتہ ازواج میں بھی منسلک ہوئے۔ مولانا زبیرالحسن نے کہا کہ دنیا کی زندگی نے ختم ہو جانا ہے۔ قبر میں جو سوالات ہونگے ان کی تیاری کیلئے اب ہمارے پاس موقعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انبیاء کرام (ع) کی محنت سے جن لوگوں نے کلمہ کی دعوت کو قبول کیا وہ اللہ کے مقرب بندے بن گئے اور جنہوں نے انبیاء کرام (ع) کے پیغام اور دعوت کو ٹھکرایا، اللہ نے ان ظالموں پر عذاب نازل کئے۔ اجتماع کے آخری روز 47 نوجوان جوڑے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے، جن میں سے چند کی نکاح خوانی کا فریضہ مولانا زبیرالحسن نے ادا کیا اور باقی کنوارے جوڑوں کے نکاح ان کے حلقے کے ذمہ داروں نے پڑھائے۔
خبر کا کوڈ : 213363
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش