0
Sunday 25 Nov 2012 20:25

باجماعت نماز

  • فورا چوک راولپنڈی میں ادا کی نماز ظہرین کی تصویری جھلکیاں

    فورا چوک راولپنڈی میں ادا کی نماز ظہرین کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام فورا چوک پر عاشور کے روز نماز ظہرین کا خصوصی اہتمام کیا گیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں شرکاء نے نماز ادا کی۔ نماز ظہرین ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ شرکائے نماز سے خطاب کرتے ہوئے علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان میں گذشتہ روز اور آج عاشور کے دن ہونے والے دھماکے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کھلی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن یہ بھول جائے کہ وہ بم دھماکوں کے ذریعہ عزاداری کو محدود کریگا، دشمن دیکھ لے، جتنے زیادہ دھماکے کیے گئے عزادار سید الشہداء کی تعداد پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ تم کتنے حسینی ؑ مارو گے ہر گھر سے حسینی ؑ نکلے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پوری قوم کو قتل کردیا جائے اور گھر میں فقط ایک فرد بچ جائے تو وہ بھی علم حضرت عباس ہاتھوں میں تھامے ہوئے جلوس عزاء میں شرکت کریگا اور مولا امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کریگا۔ اس موقع پر لبیک یاحیسن ؑ کی صدائیں فضاء میں گونجتی رہیں۔
خبر کا کوڈ : 215120
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش