0
Sunday 17 Mar 2013 12:46

جعفریہ یوتھ

  • لاہور میں جعفریہ یوتھ پنجاب کے ضلعی ناظمین کا اجلاس

    لاہور میں جعفریہ یوتھ پنجاب کے ضلعی ناظمین کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ یوتھ پنجاب کے ضلعی ناظمین کا اجلاس مرکزی ناظم اعلٰی اظہار بخاری کی زیرصدارت شیعہ علماء کونسل پنجاب کے دفتر لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں تمام اضلاع سے ناظمین شریک ہوئے۔ تنظیم نو، رکنیت سازی اور اراکین کی فکری تربیت کے لئے پروگرام ترتیب دیئے گئے۔ اجلاس میں شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی، سینئر نائب صدر علامہ حافظ کاظم رضا نقوی اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان میں سیاسی جوڑ توڑ اور جمہوری حکومت کی پانچ سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آنے والے انتخابات کی تیاری میں اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پریس بریفنگ میں اظہار بخاری نے کہا کہ عوام کو بیدار کرکے انہیں صحیح اور ایمان دار قیادت کے چناﺅ کے لیے تیار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جعفریہ یوتھ کے کارکن سیاسی میدان میں اسلامی تحریک پاکستان اور اس کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے سیاسی حوالے سے ہونے والے فیصلوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 247172
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش