0
Thursday 4 Apr 2013 23:27

وحدت المسلمین

  • اہلسنت علماء کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں سے ملاقات

    اہلسنت علماء کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں صاحبزادہ مطیع الله کی قیادت میں عالمی تنظیم اصلاح اور اہلسنت علماء کے وفد نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی علمدار روڈ یونٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی سمیت دیگر رہنماوں سے ملاقات کی گئی۔ اہلسُنت علماء کے اس وفد میں سید سمیع الله حسنی، شیخ الحدیث مولوی غازی کمال، مولوی عبدالہادی حقانی، مولوی کلیم الله اور فضل غنی نقیبی شامل تھے۔ ملاقات میں صاحبزادہ مطیع اللہ نے علامہ سید ہاشم موسوی سے ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کیلئے مل جل کر جدوجہد کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

خبر کا کوڈ : 251506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
متعلقہ خبر
ہماری پیشکش