0
Wednesday 5 Jun 2013 13:54

امام خمینی سیمینار

  • لاہور میں خانہ فرہنگ کے زیراہتمام

    لاہور میں خانہ فرہنگ کے زیراہتمام "وحدت و بیداری اسلامی امام خمینی کی نظر میں" سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی 24 ویں برسی کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران لاہور کے زیراہتمام سیمینار بعنوان "وحدت و بیداری اسلامی امام خمینی کی نظر میں" سے خطاب کرتے ہوئے علمی، سیاسی اور مذہبی شخصیات نے کہا کہ اتحاد امت میں ہی مسلمانوں کی ترقی کا راز مضمر ہے۔ جس کے لئے امام خمینی کوشاں رہے۔ جامعہ منہاج الحسین کے پرنسپل علامہ محمد حسین اکبر نے کہا کہ امام خمینی کے نزدیک مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے والا شیعہ ہے نہ سنی بلکہ وہ استعمار کا ایجنٹ ہے۔ جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان قاری زوار بہادر، ممتاز صحافی صدائے جمہور کے ایڈیٹر فرخ سہیل گوئندی، جامعہ نعیمیہ لاہور کے پرنسپل علامہ راغب حسین نعیمی، تحریک منہاج القرآن کے رہنما فرحت حسین شاہ، جماعت اسلامی کے رہنما محمد حفیظ، سابق وزیر مملکت تعلیم اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر حسین گیلانی، سینئر کالم نگار دانشور ڈاکٹر اجمل نیازی اور دیگر نے بھی خطاب میں امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 270693
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش