0
Friday 2 Aug 2013 00:46

پریس کانفرنس

  • پشاور، علامہ سید عبدالحسین اور علامہ سید عامر شمسی کی پریس کانفرنس

    پشاور، علامہ سید عبدالحسین اور علامہ سید عامر شمسی کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا نے کل یوم القدس بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے، مختلف اضلاع میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور احتجاجی جلسے ہوں گے۔ یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ترجمان علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عامر حیدر شمسی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر علامہ عبدالحسین کا کہنا تھا کہ یوم القدس دراصل مظلوموں کے ظالموں کے مقابلے میں قیام کرنے کا دن ہے، اس دن پوری مسلم امہ کو چاہئیے کہ عالمی دہشت گرد امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج بن جائے اور ان سامراجی قوتوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دے۔
خبر کا کوڈ : 288957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش