0
Friday 8 Nov 2013 14:02

گلگت ملاقات

  • گلگت، لیاقت بلوچ کا وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹریٹ کا خصوصی دورہ

    گلگت، لیاقت بلوچ کا وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹریٹ کا خصوصی دورہ

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ایک اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی تحریک و شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے صوبائی دفتر کا خصوصی دورہ کیا، جہاں علامہ شیخ مرزا علی ڈویژنل صدر گلگت اور صوبائی وزیر پانی و بجلی دیدار علی نے لیاقت بلوچ کے ہمراہ آنے والے وفد کو خوش آمدید کہا۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس موقع پر دو طرفہ امور اور قومی و سیاسی معاملات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی اور ملی یکجہتی کونسل کی فعالیت کے حوالے سے بھی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نماز مغرب جناب لیاقت بلوچ کی اقتداء میں باجماعت مشترکہ طور پر اداء کرکے اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 318857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش