0
Friday 15 Nov 2013 19:31

جلوس سکیورٹی

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • موچی گیٹ میں نثار حویلی امام بارگاہ کا اندرونی منظر، مرکزی جلوس یہاں سے برآمد ہوا

    موچی گیٹ میں نثار حویلی امام بارگاہ کا اندرونی منظر، مرکزی جلوس یہاں سے برآمد ہوا

  • لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

    لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

    لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

    لاہور سے برآمد ہونے والے عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

  • لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

    لاہور کے مرکزی جلوس میں سکیورٹی کے انتظامات

اسلام ٹائمز۔ لاہور میں نثار حویلی سے برآمد ہونیوالا مرکزی جلوس شبیہ ذوالجناح کربلا گامے شاہ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع پر لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے۔ جلوس میں شامل ہونے کیلئے صرف ایک ہی انٹری پوائنٹ رکھا گیا تھا، جہاں جلوس میں شامل ہونے والوں کی جامہ تلاشی لی جاتی اور یہ عمل چار مرتبہ دہرایا جاتا، پولیس کیساتھ ریسکیو 1122 کے اہلکار، سول کپڑوں میں پولیس اہلکار اور ٹریفک واڈنز کی کثیر تعداد بھی تعینات کی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 321247
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش