0
Thursday 10 Jul 2014 19:17

سلام شہداء

  • کوئٹہ، کور کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل ناصر جنجوعہ کی اعلٰی سطحی وفد کیساتھ ہزارہ قبرستان بہشت زینبؑ حاضری

    کوئٹہ، کور کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل ناصر جنجوعہ کی اعلٰی سطحی وفد کیساتھ ہزارہ قبرستان بہشت زینبؑ حاضری

اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل ناصر جنجوعہ، بریگیڈیئر راحیل و دیگر اعلٰی سطحی وفد کے ساتھ بہشت زینبؑ ہزارہ قبرستان پہنچے اور شہداء ملت جعفریہ کے مقدس مزارات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی آغا سید محمد رضا، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی، ممتاز عالم دین علامہ محمد جمعہ اسدی، حاجی عبدالقیوم چنگیزی، لیاقت علی ہزارہ، رضا وکیل، حاجی طاہر نظری، ریٹائرڈ ڈی آئی جی فقیر حسین و دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کور کمانڈر جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا کہ ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے کو ہے۔ میں ان شہداء کو سلام عقیدت پیش کرنے اور آپ سے تعزیت کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں۔ ایک عرصہ پہلے دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے ایشو پر بعض حلقوں میں دوسری رائے پائی جاتی تھی۔ مگر دہشتگردی کے ان المناک سانحات نے جہاں دہشت گردوں کے سیاہ چہرے کو بے نقاب کیا وہاں عوام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیلئے اتفاق رائے پیدا ہوا۔
خبر کا کوڈ : 398659
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش