0
Saturday 12 Jul 2014 04:14

لاہور مظاہرہ

  • فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا لاہور میں مظاہرہ

    فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا لاہور میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک بھر میں مظلوم فلسطینیوں پر ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور عراق میں اسلام دشمن طاقتوں کے ایجنٹ داعش کی دہشت گردی کیخلاف مظاہرے کئے گئے۔ لاہور میں جامعہ امامیہ مسجد سمن آباد سے شباب چوک تک ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت علامہ احمد اقبال رضوی مرکزی رہنما مجلس وحدت مسلمین اور علامہ امتیاز کاظمی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم لاہور نے کی۔ ریلی میں کثیر تعداد میں لوگ شریک تھے۔ شباب چوک سمن آباد میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی تمام تر مشکلات اور پریشانی کا ذمہ دار صرف اور صرف امریکہ ہے جو اپنی ناجائز اولاد اسرائیل کے ذریعے مسلمانان فلسطین کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ آج کے عرب بادشاہ اور حکمران امریکہ و اسرائیل کے پٹھو ہیں جو مسلمان ملکوں میں دہشت گردی کے لئے دہشت گرد بجھوا سکتے ہیں لیکن مظلوم فلسطینی مسلمانوں اور قبلہ اول کے دفاع کے لئے ایک لفظ تک بولنے سے بھی قاصر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 398915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش