0
Sunday 21 Sep 2014 16:19

سامان روانگی

  • خیرالعمل فاونڈیشن کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 4 ٹرکوں کی روانگی

    خیرالعمل فاونڈیشن کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے 4 ٹرکوں کی روانگی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین نے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے چار ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان اسلام آباد سے روانہ کردیا، جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فاونڈیشن کے چیئرمین نثار علی فیضی نے کہا ہے کہ سیلاب بارشوں کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمرانوں ک لاپرواہی اور نااہلی کے باعث آیا ہے، خیرالعمل فاونڈیشن کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مجموعی طور پر 22 ریلیف کیمپس قائم کردیئے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر جماعت کے فلاحی شعبہ خیرالعمل فاؤنڈیشن کے رضا کار پورے ملک میں ریلیف اکٹھا کر رہے ہیں اور پہلے دن ہی سے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری کی ہوئی ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع چنیوٹ، سیالکوٹ، جھنگ، منڈی بہاؤالدین، خانیوال، ملتان، علی پور، مظفر گڑھ و دیگر کے مختلف علاقوں میں خیرالعمل فاؤنڈیشن کی طرف سے وحدت سکاؤٹس اور دیگر رفاحی اداروں کے ساتھ ملکر مجموعی طور پر 22 میڈیکل و ریلیف کیمپس لگائے گئے ہیں جہاں سے ہزاروں افراد استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں سامان کی روانگی اور میڈیا سے گفتگو میں نثار فیضی نے بتایا کہ کئی ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جا چکا ہے، سینکڑوں دیہاتوں میں پکا ہوا کھانا فراہم کیا جا رہا ہے، کئی سو افراد کو ریسکیو کیا گیا اور اسکے علاوہ ان علاقوں میں خیرالعمل فاؤنڈیشن کی طرف سے پہلے سے ہی قائم شدہ طبی مراکز سے سینکڑوں افراد کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جن علاقوں سے پانی نکل چکا ہے وہاں نقصانات کے تخمینے و سروے کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے، انشاءاللہ اس سروے کی روشنی میں تعمیر نو و بحالی جس میں مکانات، مساجد، طبی مراکز اور سکولز کی تعمیر شامل ہوں گی، کا کام بھی منظم انداز میں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، پنجاب کے صوبائی ترجمان علامہ اصغر عسکری، مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری فلاح بہبود سید مسرت کاظمی اور وحدت یوتھ کے نمائندے تنصیر حیدر کے ہمراہ سیلاب متاثرین کے لیے راشن کی بڑی کھیپ بھجوانے کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔
خبر کا کوڈ : 410857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش