0
Monday 10 Nov 2014 17:01

کربلا کانفرنس 1

  • مقبوضہ کشمیر کے پاندریٹھن سرینگر میں مطہری فکری و ثقافی مرکز کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کربلا کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر کے پاندریٹھن سرینگر میں مطہری فکری و ثقافی مرکز کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کربلا کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر کے پاندریٹھن سرینگر میں ’’مطہری فکری و ثقافی مرکز‘‘ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کربلا کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر کے پاندریٹھن سرینگر میں ’’مطہری فکری و ثقافی مرکز‘‘ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کربلا کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے پاندریٹھن سرینگر میں کربلا کانفرنس زیر عنوان ’’کربلا آفت زدہ انسانوں کی حقیقی پناہ گاہ‘‘ منعقد ہوئی، یہ کانفرنس مطہریؒ فکری و ثقافتی مرکز باشتراک انجمن اسلامیہ پاندریٹھن اور المدد چیئرٹی ٹرسٹ کی وساطت سے صبح 9:30 بجے شروع ہوکر شام 5:00 بجے بطریق احسن اختتام پذیر ہوئی، اس کانفرنس کے ذریعے مطہری اوپن اسکول کے طلبہ و طالبات اور دیگر مومنین کے تعاون سے کشمیر کے حالیہ سیلاب متاثرہ علاقہ جات کے لئے امدادی سامان بھی جمع کیا گیا، قابل ذکر ہے کہ مطہریؒ فکری و ثقافتی مرکز گذشتہ دو ماہ سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی امداد و باز آبادکاری میں مصروف عمل ہے، کانفرنس میں شہید مطہریؒ کی کتاب ’’کربلا گوناگوں زاویوں سے‘‘ کا کتاب رِیڈنگ مقابلہ انجام پایا، جس میں تقریبا 250 سے زائد طلبہ نے شرکت کی، جس میں بعض طلاب نے امتیازی پوزیشن حاصل کرکے انعامات بھی حاصل کئے، کانفرنس میں کشمیر کے مختلف علماء اور شعراء کرام نے جوانوں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں پیغام حسینی کی افادیت و ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالی، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا بشیر احمد بوٹو نے کہا کہ قیام حسینی ؑ کا بنیادی سبب امر بالمعروف و نہی عن المنکر تھا جیسا کہ امام حسینؑ نے اپنی بھائی محمد بن حنفیہ کو ایک وصیت نامہ میں لکھا تھا۔

اس دوران اہلسنت کے جید عالم دین مولانا شوکت گانگو نے اپنے خطاب میں ’’کربلا اور آج کا انقلابی جوان‘‘ کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی، آپ نے کربلائی کرداروں کی روشنی میں جوانوں کو اصلاح معاشرہ پر توجہ کرنے پر زور دیا، مولانا غلام مصطفی میر (مقیم قم المقدس) نے نوجوانوں کو کربلائی جرات پیدا کرنے پر زور دیا اور کہا کہ جوانوں کو منفی تبلیغات، پروپگنڈوں اور افواہوں پر کان نہیں دھرنا چاہیے اور دلیل کی روشنی میں کسی بات کو قبول یا رد کرنا چاہیے، مولانا منظور احمد نولری نے کہا کہ کربلا کی اساس اور بنیاد ولایت و امامت ہے اور ولایت فقیہ آج کے دور میں اسکا تسلسل ہے، ہمیں عزاداری سید الشہدا ؑ پرچم ولایت کے سایے میں بپا کرنی چاہئے اور اسے انحرافات سے پاک رکھنا چاہئے، مولانا شیخ غلام حسین متو نے اس دوران کہا کہ کربلا کے حقیقی پہلو کی نمائندگی اس وقت ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کر رہے ہیں، انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اس وقت دنیا میں دو طرز زندگی ہیں ایک یزیدی اور ایک حسینی طرز زندگی، دنیا میں یزیدی طرز زندگی گذارنے والے تو بہت ہوسکتے ہیں مگر حسینیؑ طرز سے زندگی گذارنے والے دنیا میں نہایت ہی کم ملیں گے، آخر پر امام جمعہ ٹینگن غلام حسین جو نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیداری و پائیداری، صبر و استقامت کے ذریعے سے دنیا کے چیلنجز کا بھرپور مقابلہ کیا جاسکتا ہے، اس طرح مصائب سید الشہدا ؑ و مرثیہ و نوحہ خوانی پر مطہری فکری ثقافتی مرکز کشمیر کی یہ منفرد چوتھی کربلا کانفرنس اختتام پذیر ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 418844
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش