0
Saturday 13 Dec 2014 19:05

اربعین ایران

  • یوں اکسٹھ ہجری کی داستان حرف بہ حرف نسلوں میں منتقل ہوتی ہے۔

    یوں اکسٹھ ہجری کی داستان حرف بہ حرف نسلوں میں منتقل ہوتی ہے۔

  • ہمارا رونا خود ہمیں بھی آگاہ رہنے کی ترغیب دیتا ہے

    ہمارا رونا خود ہمیں بھی آگاہ رہنے کی ترغیب دیتا ہے

  • لوگ روتے کیوں نہیں؟

    لوگ روتے کیوں نہیں؟

اسلام ٹائمز۔ آج اربعین کی شام اچانک میرے ذہن میں سوال ابھرا کہ لوگ روتے کیوں نہیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ کربلا میں کس بے دردی اور بے رحمی سے کڑیل جوانوں، کمسن بچوں، شش ماہوں پر تیر بارانی کی گئی؟ کیا انھوں نے نہیں سنا کہ اس میدان میں کئی ایسی بوڑھے بھی تھے جو کمر سیدھی کرکے چل نہ سکتے تھے؟ کیا انھوں نے نہیں سنا کہ ان مرنے والوں کے ساتھ ان کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بھی موجود تھیں، جو اپنے پیاروں کی لاشیں گرتے دیکھ رہی تھیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ کتنی ماؤں کی عمر بھر کی محنت اس لق و دق صحرا میں رل گئی؟ گرمی، پیاس، چھوٹے بچوں کی صدائے العطش، اسیری، لاشوں کو بے گور کفن چھوڑ کر روانگی یہ سب مناظر اگر کسی بھی انسان کے سامنے دہرائے جائیں تو خواہ وہ کسی بھی مذہب و مسلک سے تعلق رکھتا ہو، اس کا دل ضرور پسیجے گا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کی آنکھ دل کے درد کی گواہی دے اور چند قطرے برس پڑیں۔
خبر کا کوڈ : 425417
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش