0
Thursday 18 Dec 2014 15:19

سانحہ پشاور، تحریک جعفریہ کراچی کی احتجاجی ریلی

  • کراچی میں سانحہ پشاور کیخلاف تحریک جعفریہ کی احتجاجی ریلی

    کراچی میں سانحہ پشاور کیخلاف تحریک جعفریہ کی احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر کراچی میں سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے پچوں کی یاد میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کا آغاز نمائش چورنگی سے کیا گیا، جو امام بارگاہ علی رضا (ع) پر جاکر اختتام پذیر ہوئی۔ احتجاجی ریلی سے خطاب جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، ایس یو سی کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی، علامہ ناظر عباس تقوی و دیگر نے کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے طالبان کی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 426560
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش