0
Monday 2 Feb 2015 16:02

لبنان، شہداء مقاومت کی قبور پر حاضری

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و خارجہ امور کے سربراہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے شہداء مقاومت بالخصوص شہید جہاد مغنیہ اور فرزند سید حسن نصراللہ شہید ہادی حسن نصراللہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
خبر کا کوڈ : 436596
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش