1
0
Thursday 19 Feb 2015 15:54

علامہ ساجد علی نقوی کا دورہ پشاور

  • علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ امامیہ مسجد

    علامہ سید ساجد علی نقوی کا دورہ امامیہ مسجد

  • علامہ سید ساجد علی نقوی کی میڈیا سے گفتگو

    علامہ سید ساجد علی نقوی کی میڈیا سے گفتگو

  • علامہ ساجد نقوی کی شہدائے امامیہ مسجد کے لواحقین سے تعزیت

    علامہ ساجد نقوی کی شہدائے امامیہ مسجد کے لواحقین سے تعزیت

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے شہداء سانحہ امامیہ مسجد پشاور کے لواحقین سے تعزیت کی، علامہ سید ساجد علی نقوی امامیہ مسجد حیات پہنچے، جہاں انہوں نے مسجد کے خطیب علامہ نذیر حسین مطاہری اور دیگر سے ملاقات کی، انہوں نے متاثرہ مسجد کا دورہ کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بھی گفتگو کی، اور ملک میں جاری دہشتگردی پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا، علاوہ ازیں علامہ ساجد علی نقوی نے سانحہ میں شہید ہونے والے دیگر نمازیوں کے لواحقین سے بھی تعزیت کی، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اخونزادہ زاہد علی اور دیگر مقامی تنظیمی عہدیدار بھی ان کے ہمراہ تھے۔
خبر کا کوڈ : 441456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
سلام، مطاہری کی جگہ مطہری لکھا کریں،
مطاہری ٹھیک نہیں۔
ہماری پیشکش