0
Sunday 9 Aug 2015 16:44

وفاقی دارالحکومت میں بیداری امت کانفرنس

  • اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس کا آغاز

    اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس کا آغاز

  • اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام بیداری امت کانفرنس کا آغاز

    اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام بیداری امت کانفرنس کا آغاز

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قائد تحریک جعفریہ شہید سید عارف حسین الحسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ کا آغاز فضل الحق روڈ G-6/2 اسلام آباد میں ہوچکا ہے۔ جس میں ملک بھر سے ہزاروں افراد شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں شرکت کے لئے پنجاب سمیت تمام صوبوں سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی و صوبائی رہنما اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ برسی کی تقریب سے ملک کے جید شیعہ سنی علماء کرام خطاب کریں گے اور قائد شہید کی مذہبی و ملی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری وطن عزیز کو درپیش مسائل اور استحکام پاکستان میں ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے صدارتی خطاب کریں گے۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملت تشیع کا ہر فرد اس روحانی اجتماع میں شریک ہو کر قائد شہید سے اپنی محبت کا عملی اظہار کرے۔
خبر کا کوڈ : 478822
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش