0
Tuesday 15 Dec 2015 14:53

راولپنڈی میں علامہ ساجد نقوی کی پریس بریفنگ

  • گلگت بلتستان کی صورتحال پر علامہ ساجد نقوی کی صحافیوں کے ساتھ نشست

    گلگت بلتستان کی صورتحال پر علامہ ساجد نقوی کی صحافیوں کے ساتھ نشست

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں گلگت بلتستان کے اراکین کے اعزاز میں خصوصی عصرانہ دیا گیا جس میں کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کی صورتحال پر پریس بریفنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو میں علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کو آئینی شناخت دی جائے اور اسے الگ سے صوبہ بنایا جائے۔ انہوں نے سانحہ پارا چنار کی بھی شدید مذمت کی اور نیشنل ایکشن پلان کی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھائے۔ اس نشست میں مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیاسی سیل کے انچارج علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ ناظرعباس تقوی، علامہ رمضان توقیر، آغا سید محمد عباس رضوی، علامہ شیخ مرزا علی، کپٹین (ر) محمد شفیع اور کپٹین (ر) محمد سکندر بھی موجود تھے۔ اس سے پہلے علامہ ساجد نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کے امور پر بات کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 505274
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش