0
Saturday 9 Jan 2016 17:00

مشہد مقدس ریلی، ایم ڈبلیو ایم کی شرکت

  • مشہد مقدس، شیخ باقرالنمر کی پھانسی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کے اراکین کی شرکت

    مشہد مقدس، شیخ باقرالنمر کی پھانسی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کے اراکین کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ ہفتے سعودی عرب کی جانب سے معروف عالم دین شیخ باقرالنمر کو دی جانے والے سزائے موت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ ایران کے شہر مشہد مقدس میں نکالی جانے والی عظیم الشان احتجاجی ریلی میں پاکستانی علماء اور طلباء نے مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین عقیل حسین خان کی قیادت میں شرکت کی۔ ریلی میں ہزاروں افراد موجود تھے۔ شرکاء نے شہید باقرالنمر کی تصاور، پوسٹر اور کتبے اُٹھا رکھے تھے، جن پر سعودی عرب کی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔ ریلی میں شریک پاکستانی طلاب اور علماء نے بھی شہید باقرالنمر کی تصاویر اور بینرز اُٹھا رکھے تھے۔ پاکستانی طلباء نے اس موقع پر پاکستانی اور مجلس وحدت مسلمین کے جھنڈے اُٹھائے ہوئے تھے۔ ریلی میں حجت الاسلام والمسلمین عارف حسین تھہیم، حجت الاسلام والمسلمین آقائی آزاد، مولانا ظہیر حسین مدنی، مولانا سید محمد علی کاظمی اور دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 511411
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش