0
Friday 1 Jul 2016 13:26

القدس ریلی تہران ۱

  • مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم اور سرفہرست مسئلہ ہے

    مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم اور سرفہرست مسئلہ ہے

  • فلسطینی عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کا سلسلہ گذشتہ کئی دہائيوں سے جاری ہے

    فلسطینی عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کا سلسلہ گذشتہ کئی دہائيوں سے جاری ہے

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت 850 سے زائد شہروں میں عالمی یوم قدس اسلامی اور انسانی جوش و جذبے کے تحت منایا جا رہا ہے ایران کی فضائیں فلسطین زندہ باد ،اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں حضرت امام خمینی (رہ) نے مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ زندہ رکھنے کے لئے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کیا تھا۔ تہران میں یوم قدس کی عظيم ریلی کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ ایران کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں بھی فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں عظيم ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ ریلیوں میں شریک روزہ دار مؤمنین اسرائیل کی غاصب اور جعلی حکومت کو صفحہ ہستی سے محو کرنے اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں آج ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور برطانیہ مردہ باد کے فلک شگآف نعروں سے گونج رہی ہیں۔ تہران کی عظیم ریلی میں صدر حسن روحانی بھی شریک ہیں جبکہ عوام کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام بھی ریلی میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 550042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش