0
Monday 1 Aug 2016 21:05

پاراچنار، گیس کی دکان میں آگ لگ گئی

  • پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ لگنے سے ضائع شدہ سامان

    پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ لگنے سے ضائع شدہ سامان

  • پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ پر فائر بریگیڈ نے فوری قابو پالیا

    پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ پر فائر بریگیڈ نے فوری قابو پالیا

  • پاراچنار، گیس سلنڈر کی لیکج سے آگ لگنے سے متاثرہ دکان

    پاراچنار، گیس سلنڈر کی لیکج سے آگ لگنے سے متاثرہ دکان

  • پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ لگنے کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ کی حاضری

    پاراچنار میں گیس کی دکان میں آگ لگنے کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ کی حاضری

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں واقع پیواڑ آڈہ میں گیس کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے آگ پر قابو پانے کے لئے فوری فائر بریگیڈ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں پیواڑ آڈہ میں گیس لیکج کی وجہ سے دکان میں آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے دکان کو کافی نقصان پہنچا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیٹیکل تحصیلدار محمد نصیر نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی کی وجہ سے آگ پر قابو پا لیا گیا اور کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم دکان میں موجود سارا سامان جل گیا۔
خبر کا کوڈ : 557136
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش