0
Friday 11 Nov 2016 17:20

ڈی آئی خان، ایس یو سی کی احتجاجی ریلی

  • ایس یو سی کے زیراہتمام کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان میں احتجاجی ریلی

    ایس یو سی کے زیراہتمام کوٹلی امام حسین (ع) ڈی آئی خان میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے بے گناہ اہل تشیع افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کئے جانے کے خلاف کوٹلی امام حسین (ع) ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس کی قیادت شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کی۔ احتجاجی ریلی سڑک پر پہنچ کر احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔ اپنے خطاب میں علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا ہے کہ جب ملک کا وزیر داخلہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو اپنے دفتر میں پروٹوکول دے گا۔ تو مجالس پر حملے اور دہشتگردی کے واقعات ہوتے رہیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، حکومت بیلنس کی ناقابل قبول پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ شیخ محسن نجفی کی شاندار خدمات پر حکومت ایوارڈ دینے کے بجائے ان کے اکاوئنٹس معطل کرنے سمیت شہریت معطل کر چکی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے، وگرنہ قائدین نے کال دی تو اسلام آباد کے ایوانوں کو لبیک یاحسین (ع) کی صداؤں سے ہلا کر رکھ دیں گے۔ احتجاجی ریلی سے باب النجف جاڑا کے پرنسپل علامہ عابد نجفی، علامہ باقر حسین، مولانا کاظم، علامہ ناصر توکلی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 582903
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش