0
Sunday 30 Apr 2017 23:57

حقوق کراچی مارچ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام مزار قائد سے جیل چورنگی تک ’’حقوق کراچی مارچ“ کا انعقاد کیا گیا، جس سے خصوصی خطاب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عارف علوی، عمران اسماعیل، علی زیدی، فیصل واﺅڈا، حلیم عادل شیخ، فردوس شمیم نقوی، خرم شیر زمان، جمال صدیقی، دوا خان صابر، ضلعی صدور، رہنماء اور عوام بڑی تعداد میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 632418
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش