0
Thursday 11 May 2017 22:04

نیمہ شعبان پر پاراچنار شہر سجایا گیا

  • پاراچنار، امام زمانہ عج کی ولادت باسعادت کی خوشی میں آج پاراچنار شہر کی مناظر

    پاراچنار، امام زمانہ عج کی ولادت باسعادت کی خوشی میں آج پاراچنار شہر کی مناظر

اسلام ٹائمز۔ منجی عالم بشریت امام زمانہ (عج) کی شب ولادت کی مناسبت سے آج پاراچنار شہر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ اس مبارک موقع پر دکانوں، مارکیٹوں، مکانات اور دیگر اہم مقامات کو پھولوں سے مزین کیا گیا ہے۔ متعدد مقامات پر دعائیہ محافل کا اہتمام بھی کیا جاچکا ہے۔ حسب سابق کرم ایجنسی کے تمام دیہاتوں میں بارہویں امام (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر نیمہ شعبان کو انتہائی جوش وخروش اور مذھبی احترام سے منایا جارہا ہے۔ جبکہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں کل ایک پروقار جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے علامہ سید جواد نقوی بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 635880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش