0
Friday 12 May 2017 17:10

مستونگ سانحہ

  • مستونگ، مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے بعد کے مناظر

    مستونگ، مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے بعد کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مولانا عبدالغفوری حیدری کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔ ڈپٹی ایم ایس مستونگ اسپتال نے دھماکے میں 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد زخمیوں کو مستونگ اسپتال لایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکپ مستونگ میں اس وقت ہوا جب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری مدرسے میں دستار بندی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو عملہ اور سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ دھماکہ انتہائی شدید نوعیت کا تھا، میں خیریت سے ہوں، میرے پورے جسم پر زخم آئے ہیں، ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس ہے۔ دھماکے کے بعد مستونگ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، جن میں سڑک کنارے گزرنے والی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 636038
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش