0
Friday 26 May 2017 22:03

پاراچنار، یاد شہداء و علماء

  • پاراچنار، دفتر مجلس علمائے اہلبیت میں شہداء کرم و علماء کی یاد میں پروقار تقریب کے مناظر

    پاراچنار، دفتر مجلس علمائے اہلبیت میں شہداء کرم و علماء کی یاد میں پروقار تقریب کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ آج جمعہ 26 مئی کو مجلس علمائے اہلبیت کے زیر اہتمام انکے مرکزی آفس میں یاد شہداء و علماء کے عنوان سے امام خمینی نیز گاودراور پاراچنار میں ہونے والے آخری دو دھماکوں میں ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک باوقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، زعماء، مشران، مقامی تنظیموں اور انکے نمائندوں سمیت کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء اور علماء کی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔ پروگرام سے مجلس علمائے اہلبیت کے کونسل چیئرمین علامہ احمد علی روحانی، مجلس کے صدر علامہ باقر علی حیدری، علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی، تحریک حسینی کے صدر مولانا یوسف حسین جعفری، انصار الحسین پاکستان پاراچنار کے رہنما مولانا زاھد حسین انقلابی اور ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کے سیکریٹری جنرل شیبر ساجدی نے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سعودی مفادات کے لئے امریکہ کے اشارے پر بننے والے 41 ملکی اتحاد کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا۔ انکا کہنا تھا کہ یہ اتحاد دراصل لشکر سفیانی ہے، جسے امریکہ اور صہیونیوں کے حکم پر امام مہدی علیہ السلام اور انکے پیروکاروں کے خلاف بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 640689
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش